Urdu Quotes Copy Paste
Urdu quotes have been an integral part of literature and culture for centuries. These quotes capture the reflection of life in a concise and effective way.
Urdu quotes are taken from the works of poets and thinkers such as Allama Iqbal, Mirza Ghalib and Faiz Ahmed Faiz.
Urdu quotes are often used in speeches, writings and daily conversations to create meaning and clarity that help individuals connect with personal experiences.[Urdu Quotes Copy Past]
In this article, we have collected many quotes that you can copy and paste from here.
جو لوگ رب کو پانا چاہتے ہیں وہ اپنی خواہشات کو چھوڑ دیتے ہیں
ہم شرارتی بھی انتہا کے تھے اب سنجیدہ بھی بے مثال ہیں
اچھے وقتوں کی تمنا میں رہی عمر رواں
for more quotes please click here
واللہ کیا منظر ہوگا تم، تمہارے آنسو، اور میرے میت
لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی رویا نہیں کرتے
اُنہیں کیا خبر پانی کے چشمے پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں
کاش کوئی ایسی ہوا چلے کون کس کا ہے پتہ چلے
جب اللہ دعائیں نہیں بدلتا تب وہ مقدر بدلنے کے معجزے کرتا ہے
جن نظروں سے نظر انداز کرتے ہو انھی نظروں سے ڈھونڈتے رہ جاو گے
کیا پتا اس نے تمہیں بار بار سننے کے لیے قبولیت کا وقت بڑھایا ہو
پڑھتا رہتا ہوں آپ کا چہرہ اچھی لگتی ہے یہ کتاب مجھے
سب سے گہرا لفظ، جسے ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا، “کچھ نہیں
تم اپنی انتہا تو بتاتے خود کو اور گرا دیتا میں
ہم بدلے نہیں ہیں مرشد بس دنیا کو سمجھ گئے ہیں
مجھ کو چاہتے تم اگر تو پاتے مجھ کو مجھ کو ہر روز پرکھ کر گنوایا تم نے
جس دور سے ہم گزرے ہیں تم گزرتے تو شاید گزر ہی جاتے
جو دل کے سارے درد بانٹ لے ایسے دوست زندگی میں بہت کم ملتے ہیں
نیند کو آج بھی شکوہ ہے میری آنکھوں سے میں نے آنے نہ دیا کبھی اس کو تیری یاد سے پہلے
آج شدت سے دل چاہ رہا ہے بند آنکھیں کھولوں تو سامنے تم ہ
جب نئے مل جائیں تو پرانے بوجھ لگتے ہیں
تیرے بغیر زندگی کو صرف سوچوں تو خدا گواہ، میری سانس رُکنے لگتی ہے
جو کہا میں نے کہ پیار آتا ہے مجھ کو تم پر،
ہنس کے کہنے لگی اور آپ کو آتا کیا ہے.
















