Islamic Quotes in Urdu
تکلیف سے چشم پوشی کرو
ورنہ کبھی خوش نہیں رہ سکتے۔
یہ انصاف نہیں ہے کہ صرف ظن و گمان پر اعتماد کرتے ہوئے فیصلہ کیا جائے۔
قناعت وہ سرمایہ ہے جو ختم نہیں ہو سکتا۔
دوستوں کو کھو دینا غریبُ الوطنی ہے۔
for mor quotes please click here
عفت فقر کا زیور ہے اور شکر دولت مندی کی زینت ہے۔
اپنے وہ نہیں ہوتے جو رونے پر آتے ہیں اپنے وہ ہوتے ہیں جو رونے ہی نہیں دیتے۔
[…] Islamic Quotes in Urdu […]