Shayari Urdu Poetry
عشق نے غالبؔ نکما کر دیا
ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
تم سلامت رہو ہزار برس ہر برس
کے ہوں دن پچاس ہزار
جانے کہاں بسے گی تُو
جانے کہاں رہوں گا میں
for more quotes please click here
سو بار چمن مہکا، سو بار بہار آئی
دنیا کی وہی رونق، دل کی وہی تنہائی
وہ کہتے ہیں عشق کی وضاعت کریں
ہم کہتے ہیں فقط محبوب کی اطاعت کریں
[…] for more quotes please click here […]
[…] for more quotes please click here […]